ایف سی قلعہ جنڈولہ پر ٹی ٹی پی کا حملہ ناکام

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے جنڈولہ میں واقع فرنٹیئر کور کے ایک ونگ کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملہ آور ہوئے۔ سیکیورٹی فورسزنے حملہ ناکام بناتے ہوئے تمام دس دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز ایک خودکش بمبار نے قلعے کے گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ […]
افغانستان اپنی سرزمین کو کالعدم بلوچ لبریشن آرمی جیسے دہشت گرد گروہوں کے استعمال سے روکے، دفتر خارجہ

وزارتِ خارجہ نے افغان عبوری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سرگرم دہشت گرد گروہوں بشمول بلوچ لبریشن آرمی کو اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکے۔ جمعرات کو ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بات کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان سفیر شفقت علی خان نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے […]
وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف جمعرات کے روز ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم ضلع سبی میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کے بعد صوبے میں لا اینڈ آرڈر کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم کا دورہ اس وقت ہو رہا ہے جب سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے مسافروں کو […]
پاکستانی جرگے کے اراکین کے درمیان اختلافات، طورخم بارڈر مذاکرات تاخیر کا شکار

بدھ کے روز پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر کراسنگ پر منعقد ہونے والا جرگہ تعطل کا شکار ہوگیا۔ تاہم اطلاعات کے مطابق ایک نیا جرگہ تشکیل دیا گیا ہے اور معطلی کے شکار مذاکرات جلد از جلد دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اندرونی اختلافات اور پاکستانی وفد کے درمیان بہتر […]
لیہ پولیس کی مویشی چوری گینگ کے خلاف کامیابی کارروائیاں، کروڑوں روپے کی چوری شدہ اشیاء برآمد

ضلعی پولیس لیہ نے فروری 2025 میں مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ اعلان کے بعد پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی چوری شدہ اشیاء برآمد کی اور مویشی چوری میں ملوث دو بڑے گروہوں کو دبوچ لیا۔ ڈی ایس پی کروڑ کے دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ضلعی […]