پاکستان کی اسرائیلی وزیراعظم کی فلسطینی ریاست سعودی عرب میں قیام کے بیان کی سخت مذمت

پاکستان نے اسرائیلی وزیراعظم کی اس تجویز کی سخت مذمت کی ہے جس میں انہوں نے سعودی عرب میں فلسطینی ریاست کے قیام  کی بات کی تھی۔ پاکستان نے  اس تجویز کو ‘پوری مسلم امہ کے لیے توہین’ قرار دیا ہے۔  وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جمعے کے روز جدہ میں تنظیم تعاون اسلامی (او […]

سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، کلعدم ٹی ٹی پی کہ 2 اہم کمانڈر سمیت 10 دہشت گرد گرفتار

پنجاب کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک بڑے دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بنانے بناتے ہوئے متعدد کالعدم تنظیموں کے 10 ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ہفتے کے روزسی ٹی ڈی کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ پنجاب کے متعدد اضلاع میں 73 انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کے دوران […]

پاکستان کا افغان شہری کارڈ رکھنے والے مہاجرین کو 31 مارچ سے پہلے ملک چھوڑنے کا مطالبہ

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ  یکم اپریل 2025 سے تمام غیر قانونی غیر ملکیوں اور افغان سیٹزن سرٹیفکیٹ (اے سی سی) کارڈ رکھنے والے افراد کو ملک بدر کرنا شروع کردیا جائے گا۔ وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں تمام اے سی سی ہولڈرز پر زور دیا گیا ہے کہ […]

پنجاب پولیس کی بروقت کارروائی، لکھانی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

 ہفتے کے روز پنجاب اورخیبر پختونخواہ سرحد پر واقع لکھانی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے ایک بڑے حملے کو پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا۔  پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق 15 سے 20 دہشت گردوں نے سحری کے وقت خیبرپختونخوا کی سرحد کے ساتھ واقع چیک پوسٹ پر اچانک حملہ کیا۔ حملے […]