بنوں حملے میں شہریوں کی ہلاکت ، شہریوں کا دہشتگردوں کی لاشوں کو ‘نظر آتش’ کرنے کا مطالبہ

منگل کے روز بنوں چھاونی حملے میں ملوث دہشت گرد گروہ کو شدید عوامی ردعمل کے بعد شہریوں کی ہلاکت پر معافی مانگنا پڑ گئی۔  4 مارچ کی شام کو دہشت گردوں نے بارود سے لدی گاڑیوں کو کینٹ کی دیواروں سے ٹکرا دیا جس سے قریبی مسجد اور ایک رہائشی عمارت کو شدید نقصان […]

پاکستان کا ممکنہ امریکی سفری پابندی کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار

امریکہ کی جانب سے پاکستانی شہریوں پر ممکنہ پابندی کے بارے میں حکومت پاکستان کو ابھی تک کوئی سرکاری اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سفیر شفقت علی خان نے جمعرات کو ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ممکنہ سفری پابندی کے حوالے سے رپورٹس سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ […]

آرمی چیف کا بنوں کا دورہ، فورسز کی دہشت گردی کے خلاف عزم کی تعریف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جمعرات کو بنوں کا دورہ کیا جس میں بنوں کینٹونمنٹ پر ہونے والے ایک ‘ناکام’ دہشت گرد حملے کے بعد صورتحال کا جائزہ لیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے  بیان کے مطابق آرمی چیف کو علاقے میں جاری آپریشنز اور امن و امان کی صورتحال کے […]

باجوڑ میں میت کو دریا پار کروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل؛ عوام کی حکومت سے پل بنانے کے اپیل

قبائلی ضلع باجوڑ برنگ ( پیندہ خیل ترغاؤ) سے جمعے کے روز ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ دریا کے کنارے آباد لوگ ایک میت کو دریا کی دوسری جانب لے جانے کے لیے پانی میں بہا رہے تھے۔   تاترہ گاؤں میں پہاڑوں میں آباد […]

دہشتگردی کے خلاف پاکستان اور امریکہ کے مشترکہ مفادات برقرار ہیں، امریکہ دفتر خارجہ

امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ مفادات ہیں۔ جمعرات کے روز بیان میں کہا گیا کہ داعش خراسان کے دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری اور حوالگی میں اس شراکت داری کا مظاہرہ کیا گیا۔  امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹامی بروس نے کہا کہ […]