شریف اللہ کی امریکی عدالت کے سامنے پہلی پیشی، ایف بی آئی نے تصویر جاری کر دی

کابل ایئرپورٹ پر حملہ میں معاونت کے الزام میں گرفتار افغانی شہری محمد شریف اللہ کو بدھ کے روز الیگزینڈریا، ورجینیا میں پہلی بار عدالت میں پیش کیا۔ شریف اللہ ،جوداعش خراسان کا مبینہ رکن ہے، پر عالمی کالعدم تنظیم کو معاونت فراہم کر کے انسانی جان لینے کا الزام ہے جس میں اس کو […]
دہشت گردی کے خلاف پاکستان زیرو ٹالرنس پالیسی پر قائم ہے: دفتر خارجہ

وزارت خارجہ نے جمعرات کو تصدیق کی کہ دہشت گرد تنظیم داعش خراسان کے رکن شریف اللہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے تحت گرفتار کر کے امریکہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پریس بریفنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان سفیر شفقت علی خان نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کا […]
امریکہ کی نئی سفری پابندیاں، پاکستان سمیت کئی ممالک لپیٹ میں آ سکتے ہیں

امریکہ کی نئی انتظامیہ ممکنہ طور پر نئی سفری پابندیاں لاگو کر سکتی ہے جو اگلے ہفتے سے نافذ ہونے کا امکان ہے۔ ان پابندیوں سے پاکستانی شہری بھی متاثر ہو سکتے ہیں ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں یہ سفری پابندیاں پاکستانی شہریوں […]
امریکی سلامتی مشیر کا اسحاق ڈار کو فون، پاکستان کی انسداد دہشتگردی کارروائیوں پر تعریف

بدھ کے روز نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز کے درمیان ٹیلی فونیک بات چیت ہوئی ہے۔ گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کو آگے بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے ۔ امریکی سلامتی کے مشیر نے صدر ٹرمپ کی طرف سے دہشت […]