خیبر پختونخواہ میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ پولیس اہلکار زخمی

ہفتہ کے روز خیبر پختونخواہ میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان گھنٹوں تک شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ یہ واقعہ کرک اور لکی مروت کے سرحدی علاقے عباسہ خٹک میں پیش آیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی پولیس اہلکار کو […]
‘علماء کو نشانہ بنانا ایک ناقابلِ معافی اور سنگین فعل ہے’

جمعے کو خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں واقع مدرسہ حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی کو خودکش دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔ اس حملے میں مولانا سمیت دیگر افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کے مطابق اس حملے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہوئے […]
اکوڑہ خٹک میں حامد الحق کی سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں جنازہ ادا کردی گئی

دارالعلوم حقانیہ میں بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ ہفتے کے روز ادا کر دی گئی۔ ان کے بھائی رشید الحق کو متفقہ طور پر مدرسے کے نائب منتظم کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے۔ دارالعلوم حقانیہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، ہزاروں […]
امریکی صدر اور یوکرینی صدر کی تاریخی تلخ کلامی، یوکرین کو تیسری "عالمی جنگ کا جوا کھیلنے” کا بول دیا

امریکہ کے اوول آفس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادامیر زیلنسکی کے درمیان میڈیا کی موجودگی میں لفظوں کی جنگ چھڑ گئی۔ یہ واقعہ اوول آفس کی تاریخ کا ایک انوکھا واقعہ تھا۔ صدر ٹرمپ اورنائب صدر جے ڈی وینس نے یوکرینی صدر زیلنسکی پر روس کے خلاف جنگ میں امریکہ کی مدد […]
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چھ دہشت گرد ہلاک

جمعہ کے روز سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ آپریشن کلے غلام خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی انٹیلیجنس رپورٹ موصول ہونے کے بعد کیا گیا۔ فورسز نے دہشت گردوں کے […]