جانی خیل میں تعمیراتی کام کرنے والے تین مزدور، مستری اور ڈرائیور اغواء  

بنوں کے علاقے جانی خیل میں  تعمیراتی کام کرنے والے مستری اورتین مزدوروں کومسلح افراد نےپک اپ اورڈرائیورسمیت اغواء کرلیا۔ گنڈی خان خیل سے تعلق رکھنے والے انشاء اللہ خان نے رابطہ کرنے پربتایاکہ ان کے گاؤں گنڈی خا ن خیل سے تعلق رکھنے والے مستری ارشاد خان کوچارروز قبل نا معلوم مسلح افرادنے اغواء […]

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے چھ سال مکمل

پاکستان آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی چھٹی سالگرہ منا رہا ہے جس میں پاکستان نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے جواب میں بھارت کے دو جنگی طیارے مار گرائے تھے۔ 27فروری کی صبح  پاکستان ایئر فورس کے طیاروں نے مقبوضہ کشمیر میں چھ غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔ جیسے ہی بھارتی فضائیہ کے طیاروں […]