ڈیرہ اسماعیل خان: ہندو برادری کے لیے شمشان گھاٹ کی تعمیر کی جانب پیشرفت

ڈیرہ اسماعیل خان کی ڈپٹی کمشنر سارہ رحمان نے ضلع میں اقلیتی برادریوں کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کے لیے تیزی سے اقدامات کی یقین دہانی کرائی ہے، جن میں ہندو برادری کے لیے ایک شمشان گھاٹکا قیام بھی شامل ہے۔  ڈپٹی کمشنر سارہ رحمان ضلع کی پہلی خاتون کمشنر ہیں۔ ڈی […]

طورخم سرحد چوتھے روز بھی بند، مذاکرات ناکام

پاکستان اور افغانستان کے درمیان واقع طورخم بارڈر چوتھے دن بھی بداستور بند ہے جبکہ حکام کے درمیان مذاکرات کا دور کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے بارڈر حکام نے اس تعطل کا حل تلاش کرنے کے لیے پیر کو ملاقات کی جو بغیر کسی نتیجہ کے […]

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،  10 دہشت گرد ہلاک

پیر کے روز ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن خیبر کے علاقے باغ میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کی موجودگی کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد کیا گیا۔ آئی ایس […]