کرک میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک 

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چھ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جمعہ کو جاری بیان میں بتایا  گیا کہ یہ آپریشن خفیہ اطلاع کی  بنیاد پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے کہا […]

کرم میں آپریشن، 30 شرپسند گرفتار

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے  لوئر کرم میں 30 شرپسندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔  پولیس زرائع کے مطابق جمعرات کے روز لوئر کرم میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کم از کم 30 شرپسند اور ان کے معاونین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کوہاٹ کے ریجنل پولیس آفیسر عباس مجید مروت نے […]

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا جلد کابل کا دورہ کرنے کا اعلان

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی کابل کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امریکہ کے اپنے دورے کے اختتام پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈار نے کہا کہ پاکستان نے بارہا افغان طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی […]

پاکستان اور یورپی یونین کا افغانستان میں دہشت گردی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان اور یورپی یونین نے 20 فروری 2025 کو بیلجیئم کے شہر  برسلز میں منعقدہ نویں کاؤنٹر ٹیررازم ڈائیلاگ کے دوران دہشت گردی کے خلاف جنگ کے عزم کی تجدید کی ہے۔ یہ ڈائیلاگ 2019 کے اسٹریٹجک انگیجمنٹ پلان میں بیان کردہ وسیع تر سیکیورٹی تعاون کا حصہ تھا۔ مذاکرات میں علاقائی اور عالمی سیکیورٹی […]