جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 30 دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں 30 دہشت گرد ہلاک کر دیئے ہیں۔  فوج کے  شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ منگل کو یہ آپریشن جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں […]

اسحاق ڈار کی سمندر پار پاکستانیوں کو دہشتگردی کے خلاف پیشرفت کی یقین دہانی

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کے روز امریکہ کے شہر نیویارک میں سمندر پار پاکستانیوں کے ایک اجتماع سے خطاب میں ملک کی دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں اور معاشی ترقی میں ہونے والی پیش رفت پر بات چیت کی ہے۔  وزیرخارجہ کے دورے میں اقوام متحدہ کی سلامتی […]

طالبان عبوری حکومت کے وفد کا پہلی بار جاپان کا دورہ

طالبان کے ایک اعلٰی سطح کے وفد نے 17 فروری سے جاپان کے سفارتی دورے کا آغاز کیا ہے۔ اگست 2021 میں افغانستان میں طالبان عبوری حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد یہ پہلا دورہ جاپان ہے۔  ایک ہفتے کے دورے میں طالبان وزارت خارجہ، تعلیم، معیشت، اور صحت کے نمائندے شامل ہیں۔ جاپانی خبر […]

خیبر پختونخوا حکومت کا کرم میں شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں ایک اور آپریشن کی تیاری کر لی ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب پیر کے روز امدادی قافلے پر نامعلوم افراد کے حملے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں سیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار شامل ہیں۔ اتوار […]