کرم میں ادویات سمیت اشیائے ضروریہ کی کمی پوری کی جا چکی ہے، صوبائی کابینہ کا دعویٰ

پیر کو خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ کا 24واں اجلاس وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور  کی صدارت میں منعقد ہوا۔خیبر پختنواہ کابینہ کو ضلع کرم میں دیرپا امن قائم کرنے کے لیے صوبائی حکومت کے فیصلوں پر عمل درآمد کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ گزشتہ اکتوبر سے کرم میں […]

ٹی ٹی پی میں سبقت لینے کی جنگ میں شدت،  جماعت الحرار کے رہنما فائرنگ میں شدید زخمی  

 پاک افغان سرحد پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے رہنما سربکف مہمند ایک حملے میں مبینہ طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔  باخبر ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کے ساتھ ملحقہ افغان سرحدی علاقے گوشتہ میں نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں جماعت الاحرار کے سینئر […]

 ضلع کرم کے لیے روانہ ٹرکوں کے قافلے پر بگن میں فائرنگ اور لوٹ مار

سرکاری ذرائع کے مطابق پیر کے روز ٹل  سے پاراچنار کے لیے 100 سے زائد ٹرکوں کا قافلہ خوراک اور دیگر ضروری سامان لے کر روانہ ہوا۔ تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بگن کے علاقے میں قافلے کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا اور سامان کو لوٹا گیا ہے۔مقامی لوگوں نے بتایا ہے کہ […]