بلوچستان میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں تین افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔پیر کے روز تربت شہر کی اسٹار پلس مارکیٹ کے قریب ہندو برادری کے دو ارکان، ہری لال اور موتی لال کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا جبکہ اس واقعے میں ایک اور شخص، جس کی شناخت […]
نویں کثیرالملکی بحری مشق امن 2025شاندار مظاہرے کے ساتھ اختتام پذیر

منگل کے روز نویں کثیرالملکی بحری مشق امن-2025 کی بحیرہ عرب میں پانچ روزہ کارکردگی کا اختتام شاندار مظاہرے کے ساتھ ہوا۔ اس امن مشق میں 60 کے قریب بحری جنگی جہازوں، ہوائی جہازوں ، میرینز اور اسپیشل آپریشن فورسز نے حصہ لیا ہے۔ انٹرنیشنل فلیٹ ریویو میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، نیول چیف […]
شمالی افغانستان کے بینک پر خودکش حملہ ، 5 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی

افغانستان کے شمال مشرقی صوبےکندوز کے مرکزی شہر میں ایک خودکش حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ افغانستان میں موجود خبر رساں ذرائع کے مطابق منگل کی صبح شمال مشرقی صوبہ کندوز کے شہر کندوز میں واقع کابل بینک کی ایک شاخ کے سامنے ایک زوردار دھماکہ […]
پاکستان نے افغانستان سے خطے میں دہشت گردی کے خطرات سے خبردار کر دیا

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو افغانستان سے سرگرم دہشت گرد گروہوں بشمول تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور مجید بریگیڈ کی طرف سے بڑھتے ہوئے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے خطرے پر بحث کے دوران اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے […]
صدر ٹرمپ کی نئی ایگزیکٹو آرڈر کے تحت امریکی کمپنیوں کو رشوت دینے کی اجازت

پیر کے روزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایک نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا جس کے ذریعے فارن کرپٹ پریکٹسز ایکٹ (ایف سی پی اے) کے تحت مقدمات کو روک دیا گیا ہے۔ اس اقدام کو ماہرین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اس کو بدعنوانی کے خلاف امریکی موقف پر کاری ضرب قرار دیا […]