بلوچ لبریشن آرمی نے قلات میں 17 شہریوں کو شہید جبکہ بینک اور مارکیٹیں لوٹ لیں

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں کئی عام شہریوں کی ہلاکتیں اور املاک کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ خبر کدہ کے نمائندے کے مطابق جمعہ کی شب بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردوں نے کوئٹہ سے تقریباً 110 کلومیٹر دور ضلع قلات کے منگوچار […]
آرمی چیف کا دورہ قلات ، دہشت گردوں کا قلع قمہ کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہفتے کے روز بلوچستان کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے حالیہ دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور کوئٹہ کے سی ایم ایچ ہسپتال میں زخمیوں سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی ۔آئی ایس پی […]
بلوچستان میں18 سیکیورٹی اہلکار شہید جوابی کارروائیوں میں 23 دہشت گرد ہلاک

ہفتے کے روز بلوچستان کے ضلع قلات کے منگوچر کے علاقے میں 18 سیکیورٹی اہلکار اس وقت شہید ہوئے جب انہوں نے دہشت گردوں کو روڈ بلاک کرنے سے روکا۔ جبکہ واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز کے جوابی کارروائی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاک آرمی کے […]
اپر کرم میں حملہ: اسسٹنٹ کمشنر سمیت دو افراد زخمی

ضلع کرم کے اسسٹنٹ کمشنر ریونیوڈیپارٹمنٹ سعید منان جمعہ کے روز نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر پاراچنار کے علاقے بوشیرہ کا دورہ کر رہے تھے کے ان پر حملہ کیا گیا جس میں وہ زخمی ہو گئے۔ دورہ کے دوران ان کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی ہمراہ تھی۔ منان […]
پاکستان پرامید ہے کہ امریکہ دوبارہ افغان مہاجرین کی آبادکاری کے عمل کا آغاز کریگا

پاکستان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نئی امریکی حکومت وعدے کے مطابق جلد از جلد افغان مہاجرین کی آبادکاری کا عمل دوبارہ شروع کرے گی۔ جمعرات کی پریس بریفنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ پاکستان نے امریکی حکومت کے اس ایگزیکٹو آرڈر کو نوٹ کیا ہے […]
پشاور پولیس لائنز خودکش حملےکو دو سال مکمل ہو گئے

صوبہ خیبر پختنخواہ کے صدر مقام پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش بم دھماکے کو دو سال مکمل ہوگئے۔اس دھماکے میں 80 سے زائد پولیس اہلکار ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ 20 جنوری 2023 کو مذکورہ مسجد میں اس وقت بم دھماکا ہوا جب تقریباً 300 سے 400 پولیس اہلکار جمعے […]