پاکستان نے کابل سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی اسلحہ کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے

پاکستان نے افغان طالبان کی عبوری حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ یہ یقینی بنائے کہ 2021 میں امریکی فوج کی واپسی کے بعد چھوڑے گئے ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ میں نہ جائیں کیونکہ وہ ہتھیار دہشتگرد پاکستان کے خلاف استعمال کر سکتے ہیں۔ پا کستانی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ […]
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چھ دہشت گرد ہلاک ،ایک میجر شہید

سیکیورٹی فورسز نے بدھ کی رات شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ایک انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کیا جس میں چھ دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز کو دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی اور انہوں نے ان دہشت […]
آپریشن باغڑ: پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف اہم معرکہ

2003 ستمبر کے آخری ہفتے میں ایک مخبر جس کی رسائی مقامی اور عالمی جہادی گروہوں جیسے کہ "القاعدہ” تک تھی وہ پاکستان کی سب سے بڑی انٹیلیجنس ایجنسی، انٹر-سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے ریجنل دفتر میں داخل ہوا- یہ شخص جو معلومات ساتھ لے کر آیا تھا اس معلومات کے بنیاد پر پاکستانی […]