افغان حکومت نے طالبات کو تعلیم کے لیے پاکستان بھیجنے کے معاہدے کی تردید کر دی

افغان حکومت کے وزارت اعلی تعلیم نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان یا کسی دوسرے ملک کے ساتھ طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا۔اور اس بات کی تردید کی ہے کہ افغانستان نے خواتین طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان بھیجنے کے لیے مشروط […]
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا اسلام آباد میں دہشت گردی کے خلاف قومی یکجہتی پر اتفاق رائے کے حوالے سے اجلاس طلب

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پیر کے روز اسلام آباد میں "دہشت گردی کے خلاف قومی یکجہتی” کے عنوان سے ایک اجلاس طلب کیا ۔ اس اجلاس میں خیبر پختونخواہ کے اہم سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی- اجلاس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف اتفاق رائے پیدا کرنا […]
امریکہ نے افغان طالبان رہنماؤں کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی دھمکی دے دی

امریکا کی نئی انتظامیہ نے طالبان رہنماؤں کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی دھمکی دے دی ۔ یہ وارنگ افغانستان میں قید امریکی شہریوں کی تعداد کے حوالے سے بڑھتی ہوئی تشویش کے بعد جاری کی گئی ہے ۔ وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قید امریکیوں […]
کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان خیبر پختونخوا میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے لگی

معلومات کے مطابق تحریک طالبان پاکستان نے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو ۲۰۲۴ کو دو مہینے کا وقت دیا تھا کہ وہ اپنے فرائض سے دستبردار ہو جائیں باصورت دیگر ان کو نشانہ بنایا جا یگا۔ کالعدم تنظیم کے اس بیان کو پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے یکسر رد کیا۔ ٹی ٹی پی […]