بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ایک افغان شہری ہلاک: آئی ایس پی آر

پاکستان آرمی کا بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ایک افغان شہری کو ہلاک کرنے کا دعوا ۔ آئی ایس پی آر نے اپنےبیان میں کہا ہے کہ افغان شہری کی شناخت محمد خان احمد خیل کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق ضلع وزیخواہ صوبہ پکتیکا، افغانستان سے ہیں-ترجمان پاک فوج نے بتایا […]