ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان سے فوجی سازوسامان واپس لے جانے کا فیصلہ

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کو اپنا حلف اٹھائیں گے اور اس دوران پوری دنیا کی نگاہیں ان کی طرف ہیں- حلف برداری  کی  تقریب سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ افغانستان میں امریکی فوج کے چھوڑے ہوئے فوجی سازوسامان کو واپس لائیں گے۔   دارلخلافہ واشنگٹن ڈی […]

گوادر ایئر پورٹ کو جہازوں کی عام آمدروفت کے لیے کھول دیا گیا

پیر کے روز وزیر دفاع خواجہ آصف نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلی سرفراز بگٹی کے ہمراہ افتتاحی پرواز پی کے 503 کا استقبال کیا اور ہوائی اڈے کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کیا۔ پا کستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پرواز کراچی سے اڑان بھر کر دن 11:15 بجے  گوادر بین القوامی ایئر […]

افغان خارجہ امور کے ڈپٹی وزیر نے لڑکیوں کی تعلیم کے دروازے کھولنے کا  مطالبہ کر دیا

اتوار کے روز صوبہ خوست کے ایک مدرسے کے  گریجویشن تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ خواتین سے وابسطہ جن فیصلوں کو ہم نے اپنایا ہوا ہے یہ ہمارے ذاتی احکامات پر چل رہے ہیں  نہ کہ شرعی بنیادوں  پر- ستانکزئی  نے کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی سے ملک کے 20 […]

دہشت گردوں کے ہاتھوں سماجی رابطوں کے ذرائع  کا بےدریغ استحصال

انسانی معاشرے نے ارتقاء کے مختلف مراحل سے گزر کر ایک پیچیدہ نظام کی شکل اختیار کی ہے۔ وقت کے ساتھ کئی اہم تبدیلیوں کا سامنا کیا ہے۔ ہر ارتقائی عمل سے زندگیوں پر نمایاں اور مخصوص اثر پڑا ہے۔ پہلے لوگ شکار کرتے تھے، پھر کھیتی باڑی کی اور پھر فیکٹریوں میں کام کرنے […]

”میرے والد نے ہیلتھ ورکرز کو بچاتے ہوئے اپنی جان گنوائی ۔۔وہ ایک ہیرو ہیں“

سال 2024 میں پاکستان میں دہشت گردی نے انسداد پولیو مہم کو کیسے متاثر کیا؟ پولیو وائرس کا دنیا کے تمام ممالک سے مکمل طور پر خاتمہ ہو چکا ہے ماسوائے پاکستان اور ان کے ہمسایہ ملک افغانستان کے- سال 2025 میں پاکستان اور افغانستان وہ واحد ممالک ہیں جہاں پولیو وائرس اب بھی وبائی […]