پاکستان کے شمالی حصے میں بجلی کی بندش سے روزمرہ زندگی مخدوش

پاکستان میں طویل عرصے سے شدید بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ موجود ہے، جس کی وجہ سے لاکھوں افراد روزانہ کئی گھنٹوں تک بجلی کے بغیر رہ رہے ہیں۔ موسم سرما میں یہ بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے، اور اب شمالی علاقہ ہنزہ اس مسئلے کا سب سے زیادہ شکار ہے۔ طویل لوڈشیڈنگ […]

پشاور ہائیکورٹ نے افغان موسیقاروں کو پاکستان سے زبردستی واپس بھیجنے سے روک دیا

تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومت نے افغان موسیقاروں کو واپس بھیجنے کے حوالے سے احکامات جاری کیے تھے- ان اقدامات کے خلاف افغان موسیقار حشمت اللہ اور ان کے ساتھیوں نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی-ان کی درخواست پر عدالت نے سماعت کی اور دونوں فریقین کی دلیلیں سنیں۔ ان فریقین میں وفاقی وزارت […]

ضلع خضدار کے تحصیل زہری میں سرکاری عمارتوں پر حملہ

بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل زہری میں بھاری تعداد میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز تھانے اور نادرا آفس پر حملہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے حملے میں ایک بینک اور ایک نجی موبائل ٹاور کے ساتھ میونسپل آفس کے اہم کاغذات کو بھی نظر آتش کیا۔ ضلعی انتظامیہ نے بتایا […]

مال برادر ٹرکوں کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا

ضلع کرم کے لیے اشیائے خوردونوش اور دیگر سامان لے کر جانے والے 30 مال بردار ٹرکوں کا پہلا قافلہ لگ بھگ 90 دنوں بعد پاراچنار پہنچا دیا گیا ہے۔ اس موقع پر نئے تعینات کئے گئے ڈپٹی کمشنر کرم، اشفاق خان نے ایک ویڈیو پیغام میں اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ […]

بھارتی سیکرٹری خارجہ اور افغان قائم مقام وزیر خارجہ کے درمیان دبئی میں ملاقات

بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری اور افغان قائم مقام وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی کے درمیان دبئی، متحدہ عرب امارات میں ملاقات ہوئی۔بھارتی حکام کے مطابق بھارت اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے جس میں دونوں ممالک کے نمائندے دبئی میں ایک اہم ملاقات میں ملے اور آئندہ کے […]

افغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں دو مذہبی علماء کو نشانہ بنایا گیا

أفغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو مذہبی علماء کو زخمی کر دیا۔مقامی ذرائع کے مطابق نشانہ بننے والے علماء میں سے ایک مرکزی مسجد کے خطیب تھے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ علماء میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ داعش […]