2024 پاکستان کے لیے کیسا تھا؟

سال 2024 پاکستان کے لیے سیکیورٹی کے لحاظ سے انتہائی اہم ثابت ہوا، جس میں سیکیورٹی فورسز نے مکمل طور پ ربا اثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے۔.ڈی جی آئی ایس پی آر نے سال کی اختتامی پریس بریفنگ میں بتایا کہ گذشتہ پانچ سالوں میں سب سے زیادہ دہشت گرد رواں برس مارے گئے، […]