ڈی ایس پی برمل رخمین خان جو چند روز قبل جنوبی وزیرستان لوئر میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں فائرنگ سے زخمی ہو گئے تھے، پولیس کے مطابق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج پشاور میں شہید ہو گئے ہیں۔واقعہ کی ایف آئی آر انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔