کرم کے علاقے بگن میں جاری دھرنا آج آٹھویں روز میں داخل ہو گیا۔ قبائلی مشران کا کہنا ہے کہ
جب تک حکومت ہمارے ساتھ مدد نہ کرے تب تک کوئی قافلہ پاڑہ چنار نہیں جائے گا مشران سے مزاکرات کرنے کےلیے کمشنر کوہاٹ،آر پی او کوہاٹ ٹل کینٹ میں موجود ہیں۔ گزشتہ دو دنوں سے مزاکرات جاری ہیں تاہم ابھی مزاکرات کامیاب نہیں ہو سکے قافلے میں شامل 10 سے 15 ٹرک واپس چلے گئے ہیں