کرم امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر تین عمائدین گرفتار

ضلعی انتظامیہ کے مطابق
 سید رحمان، سیف اللہ اور کریم خان نے تاحال امن معاہدے پر دستخط نہیں کئے  ایپیکس کمیٹی اور صوبائی حکومت کے فیصلوں پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔


پاراچنار پریس کلب کے باہر دھرنا دیکر روڈ بند کرنے والوں پر بھی مقدمات درج کرلئے گئے ہیں جبکہ کرم کے تمام راستے ہر صورت کھول کر آمدورفت یقینی بنائی جائیگی.

متعلقہ خبریں

مزید پڑھیں