خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سولہ سول ملازمین اغوا

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سولہ سول ملازمین کو اغوا کر لیا گیا۔ جبکہ سیکیورٹی فورسز کی بر وقت کارروائی کی بدولت
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سولہ سول ملازمین کو اغوا کر لیا گیا۔ جبکہ سیکیورٹی فورسز کی بر

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سولہ سول ملازمین کو اغوا کر لیا گیا۔ جبکہ سیکیورٹی فورسز کی بر وقت کارروائی کی بدولت
اغوا کیے گئے 8 ملازمین کو بازیاب کرا لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ ملازمین جب ڈیوٹی کے لیے قبل خیل، لکی مروت کے ایک فیکٹری میں جا رہے تھے تو نامعلوم افراد نے انہیں گاڑی سے اتار کر اغوا کر لیا۔
ملازمین کو اتارنے کے بعد ملازمین کو لے جانے والی گاڑی کو نظر آتش کیا گیا-
اغوا کے بعد کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے مغوی
ملازمین کی ایک مبینہ 24 سکینڈ کی ویڈیو جاری کی
پاکستانی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ اغوا کاروں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے کارروائیاں جاری ہے – انہوں نے کہا ہے کہ باقی مغعوی ملازمین کو چھڑانے کے لیے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں-

Author

متعلقہ خبریں

مزید پڑھیں